وطن نیوز انٹر نیشنل

عثمان مختار نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

اسلام آباد: اداکارہ عثمان مختار نے کورونا وائرس کو شکست دے دی، انہوں نے صحت یابی کی دعائیں کرنے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کا صحت یابی کے بعد کہنا تھا کہ اللہ کے فضل و کرم اورمداحوں کی دعاؤں کے باعث کورونا رپورٹ منفی آ گئی ہے ۔ انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ وبا کی دوسری لہر کے دوران وبا میں شدت کے سبب کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد جاری رکھیں ، بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں اور سماجی فاصلہ اختیار کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں