وطن نیوز انٹر نیشنل

شوبز میں عزت کیساتھ نام پیدا کرنا چاہتی ہوں:ثنا جاوید

لاہور: انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرا شماران خوش نصیب فنکاروں میں ہوتا ہے جنہیں اوپر والے کی خاص رحمت سے کیریئر کے آغاز پر ہی شہرت مل جاتی ہے ۔ ہر انسان کی زندگی میں مشکلات آتی ہیں لیکن اگر آپ میں آگے بڑھنے کی لگن ہو تو یہ رکاوٹیں آپ کاکچھ نہیں بگاڑ سکتیں ۔ ثنا جاوید نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ میرے اوپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہ لگے اس لئے ہر کردار کو نبھاتی ہوں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں