وطن نیوز انٹر نیشنل

فنکار کو اپنے فن کے ذریعے شناخت بنانی چاہیے :صبا پرویز

لاہور : انہوں نے کہا کہ میڈیا کو انٹرویو نہ دینے کی وجہ سے میرے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ میں مغرور ہوں حالانکہ ایسا بالکل نہیں ہے اور میں میڈیا کا دل سے احترام کرتی ہوں کیونکہ مجھے میڈیا نے بھرپور سپورٹ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے سنجیدہ کردار زیادہ دئیے جاتے ہیں مگر میری خواہش ہے کہ مجھے کامیڈی کردار بھی ملے ۔صبا پرویز نے کہا کہ میرے لیے کوئی اداکار فیورٹ نہیں بلکہ وہ تمام سینئر اداکار پسند ہیں جنہوں نے اچھا کام کرنے کے ساتھ اپنے جونیئرز کا ہاتھ پکڑ کر ان کی رہنمائی بھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں