وطن نیوز انٹر نیشنل

ناصر شیرازی کا انٹرویو ٹاپ ٹرینڈبنارہا

شہیدوں کی زندگی اور کارناموں پر مبنی ڈرامہ ’’میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر‘‘ کے ہیرو ناصر شیرازی کا انٹرویو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا

لاہور (لیڈی رپورٹر سے )ناصر شیرازی نے میجر عزیز بھٹی شہید کے کردار میں حقیقت کا رنگ بھر دیا تھا ۔ رواں ماہ نشر ہونیوالے انٹرویو کو لاکھوں افرا د دیکھ چکے ہیں ،ناصر شیرازی اس پذیرائی پر مداحوں کا شکریہ اداکیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں