وطن نیوز انٹر نیشنل

ہمارے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا، یوسف رضاگیلانی

سابق وزيراعظم يوسف رضا گیلانی کہتے ہيں ہمارے دور ميں کوئی سياسی قيدی نہيں تھا، موجودہ حکومت نے میرے 3 بیٹوں کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے، ہم عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے باہر نکلے ہيں۔ وہ لاہور ميں شہباز شريف سے اُن کی والدہ کے انتقال پر تعزيت کے بعد ميڈيا سے گفتگو کررہے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں