وطن نیوز انٹر نیشنل

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے خصوصی ملاقات کی جس میں اہم اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور برطانوی ہائی کمشنر کے درمیان ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر افغانستان اور خطے میں امن کیلئے پاک فوج کے کردار کو سراہا تعریف کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں