وطن نیوز انٹر نیشنل

ثنا جاوید نے عمیر جسوال کو اپنے لیے سب سے قیمتی قرار دیدیا

ثنا جاوید نے عمیر جسوال کو اپنے لیے سب سے قیمتی قرار دیتے ہوئے انہیں منفر انداز سے سالگرہ کی مبارک باد پیش کی۔انسٹاگرام پر ثنا جاوید نے عمیر جسوال کے ساتھ اپنی دو رومانوی تصاویر شیئر کیں

لاہور(لیڈی رپورٹر سے )انہوں نے لکھا کہ ‘میں اپنے لیے سب سے قیمتی انسان کو سالگرہ کے موقع پر مبارک باد پیش کرتی ہوں، میرا شریکِ حیات عمیر جسوال میرے لیے پوری دنیا کی طرح ہے اور میری خواہش ہے کہ وہ ہمیشہ ستارے کی طرح چمکتا دمکتا نظر آئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں