وطن نیوز انٹر نیشنل

آئسولیشن میں انہیں یاد کیا جن سے بہت محبت:ماہرہ خان

انسٹاگرام پر جاری ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں نے پرانے گانے سنے ، بہت کچھ پڑھا، لکھا، کچھ حیرت انگیز فلمز دیکھیں، زندگی کا سوچتے ہوئے مسکرائی اور روئی بھی اور موم بتیاں روشن کیں اور پھر ہر رات کچھ مزید روشن کیں۔اداکارہ نے لکھا کہ میں نے اپنے بچے کو بہت زیادہ یاد کیا، میں نے ان لوگوں کو یاد کیا جن سے میں بہت محبت کرتی ہوں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ تکلیف اور بے سکونی کے لمحات میں، میں اپنی زندگی کی تمام چیزوں، رحمتوں، برکتوں اور زندہ رہنے پر کائنات کا صرف شکریہ ہی ادا کرسکتی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں