وطن نیوز انٹر نیشنل

اداکارحماد شعیب کی وائرل میم ’پارٹی ہورہی ہے‘ پرڈانس وڈیووائرل

ٹی وی اداکارحماد شعیب کی وائرل میم ‘پارٹی ہورہی ہے’ پرڈانس وڈیووائرل ہوگئی۔

ٹی وی اداکاروماڈل حماد شعیب کی ہم برائیڈل ویک میں ڈیبیوڈانس کو سب کی طرف سے خوب سراہا گیا تھا۔ اب اس بار وہ وائرل میم ’پارٹی ہورہی ہے‘ کے ساتھ میدان میں آئیں ہیں اورآتے ہی چھا گئے ہیں۔

اداکارکے وائرل میم کومشکل اوردلچسپ ڈانس کوخوب سراہا جارہا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ’سوچا جب سب ہی پارری کررہے ہیں تو میں بھی تھوڑی ڈانس پارری کرلوں، صحیح ہے نا؟‘
https://www.instagram.com/p/CLPPMTUjJCt/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again
مداحوں نے ڈانس کوسراہتے ہوئے کہا کہ کمال ہی کردیا جب کہ ایک مداح نے کہا کہ اداکاری کے ساتھ ساتھ آپ ڈانس کے بھی ماہر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں