وطن نیوز انٹر نیشنل

کورونا وائرس شاید چمگادڑوں سے انسانوں تک منتقل ہوا ہے

: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ عالمگیر کووڈ 19 وبا کی وجہ بننے والا ’سارس کوو ٹو‘ وائرس اپنی کیفیت کی بنا پر چمگادڑوں سے انسانوں تک منتقل ہوا ہے لیکن شروع میں اس میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہوئی تھی۔

یونیورسٹی آف گلاسکو کے آسکرمِک لین اور اسپائروس لائٹراس نے دسمبر 2019 کے بعد سے اگلے 11 ماہ تک کورونا وائرس کا جینیاتی خاکہ مرتب کرکے بتایا ہے کہ اس میں بہت معمولی تبدیلی ہوئی تھی۔ اس بنا پر وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ وائرس اڑنے والی ممالیہ چمگادڑوں سے انسانوں میں منتقل ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں