وطن نیوز انٹر نیشنل

وزیر اعظم آج خیبر پختون خواہ کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج خیبر پختون خواہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آج خیبر پختون خواہ کا دورہ کریں گے، عمران خان 10 بلین ٹری منصوبہ کے تحت شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے۔

وزیر اعظم پشاور کے قریب زیتون کی شجرکاری کا بھی آغاز کریں گے جب کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان بھی ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم کو صوبے کی سیاسی اور انتظامی امور پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں