وطن نیوز انٹر نیشنل

آزاد اور مالدار شخص وہی ہے جس کی روح انمول ہو، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صحیح معنوں میں آزاد اور مالدار شخص وہی ہے جو جس کی روح انمول ہو۔

سماجی رابطے ویٹ سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں پاکستانی نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ صحیح معنوں میں آزاد اور مالدار شخص وہی ہے جو جس کی روح انمول ہو، یعنی کسی بھی مادی قیمت سے بالا تر ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں