وطن نیوز انٹر نیشنل

ایان علی کی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو مداحوں کیساتھ شیئر

پاکستانی ماڈل و گلوکارہ ایان علی نے بھی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کرلی، انہوں نے اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کی

لاہور(نیٹ نیوز) انسٹا گرام پر ایان علی نے اپنی ٹک ٹاک ویڈیو پوسٹ کی جو ان کی پہلی ٹک ٹاک ہے ۔یہ ویڈیو ان کی تصاویر پر مبنی ہے ۔ انہوں نے مداحوں سے یہ بھی کہا کہ وہ ان کے حالیہ البم کے گانوں پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنائیں اور ان کے ساتھ شیئر کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں