وطن نیوز انٹر نیشنل

فائر بریگیڈ ملازمین کو تین ماہ کا رسک الاؤنس دینے کا اعلان

صوبائی وزیر بلدیات واطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ فائر بریگیڈ کے ملازمین کو تین ماہ کا فائر رسک الاؤنس دینے کا اعلان کردیا ہے۔ وہ اتوار کی دوپہر ایڈمنسٹریٹر و کمشنر کراچی افتخار مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ولی عہد کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کی تردید کردی

مملکت سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پریس میں شایع ہونے والی ایسی اطلاعات میری نظر سے گزری ہیں جن میں امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو کے دورۂ مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے اہم عہدوں کے لیے امیدواروں کا فیصلہ کرلیا

حال ہی امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے جوبائیڈن نے اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے سوچ بچار شروع کردی ہے اور اس ضمن میں وزیر خارجہ کے لیے تجربہ کار سفارت کار انٹونی بلنکن کا انتخاب کیا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے کورونا سے بچاو کیلئے دفاتر میں حاضری نصف کردی

حکومت پنجاب نے کورونا وائرس سے بچاو کے لیے دفاتر میں حاضری 50 فیصد کردی۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر حکومت پنجاب نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری اور نجی دفاتر میں کام کرنے والوں کے لیے مزید پڑھیں

گلگت:مبینہ دھاندلی کیخلاف پیپلزپارٹی کارکنوں کااحتجاج، دفتراور گاڑیاں نذرآتش

گلگت بلتستان الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے محکمہ فاریسٹ کا آفس اور چار گاڑیاں جلا دیں، مظاہرین نے فائر بریگیڈ کی گاڑی پر بھی پتھراؤ کیا، علاقے کے حالات کشیدہ ہیں۔ مزید پڑھیں

ماہی گیروں کو نئی کشتیاں اور آلات خریدنے کیلئے وفاقی حکومت سرمایہ دے گی: علی زیدی

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ ماہی گیروں کو وفاقی حکومت نئی کشتیاں اور آلات خریدنے کیلئے سرمایہ دے گی۔ کورنگی فشر ہاربر اور میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ میں بوتھ قائم کئے جا رہے ہیں۔ دہائیوں سے مزید پڑھیں

نپون پینٹس :لبرٹی گول چکر کی سڑک پر بڑی پینٹنگ بنائیگی

نپون پینٹ (پاکستان) پرائیویٹ لمیٹڈ ایک جاپانی ملٹی نیشنل ہے اور ایشیا پیسیفک ریجن میں پینٹ مینوفیکچر کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہے۔ لاہور ’’پھولوں کا شہر‘‘ اور اپنی شاندار تاریخ و ثقافت کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں