وطن نیوز انٹر نیشنل

گریٹ سموگ آف لاہور

پاکستان دنیا بھر میں صرف ایک فیصدکاربن کے اخراج کا ذمہ دار ہے لیکن ماحولیاتی تبدیلیوں کی لپیٹ میں آنے والے اہم ممالک میں سرفہرست ہے۔یہی وجہ ہے کہ سموگ کو پاکستان کا پانچواں موسم قرار دیا جارہا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں اپنے بیان پر نادم ہوں: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں اپنے بیان پر نادم ہوں، میرے الفاظ فرائض منصبی کے مطابق نہیں تھے۔ اپنے بیان میں بلاول مزید پڑھیں

لبنان کی پارلیمنٹ چوتھی بار بھی صدر کے انتخاب میں ناکام

لبنان کی پارلیمنٹ آج چوتھی مرتبہ ہونے والی ووٹنگ میں بھی ملک کا صدر منتخب نہ کرسکی، موجودہ صدر مشعل عون کی مدت صدارت اگلے ہفتے پوری ہوجائے گی۔ صدارتی امیدوار مشعل موعود کو 39 ووٹ ملے، 50 اراکین پارلیمنٹ مزید پڑھیں

بھارتی نژاد رشی سونک کے بلامقابلہ برطانوی وزیراعظم بننے کا امکان روشن

برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کے لیے نئے امیدوار کی نامزدگی کے لیے گزشتہ 24 گھنٹوں سے جاری تگ و دو بورس جانسن کی جانب سے انتخابات میں حصہ نہ لینے کے اعلان پر اختتام پذیر ہوگئی۔ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا الزام، اسپیکر نے 18 لیگی ارکان معطل کردیے

اسپیکر نے لیگی ارکان صوبائی اسمبلی پر 15 نشستوں کے لیے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ان تمام ارکان پر ہفتے کے روز ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کا الزام ہے۔ مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کینیا کے صدر کو فون، ارشد شریف واقعے کی شفاف تحقیقات پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے کینیا کے صدر ولیم روٹو کو ٹیلی فون کیا اور سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر بات کی۔ وزیراعظم نے گفتگو میں افسوس ناک واقعے کی غیرجانبدارانہ اور شفاف تحقیقات مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر گرانٹ ایلیٹ نے بھی سوال اُٹھا دیا

گزشتہ روز میلبرن میں ہونے والے پاک بھارت میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر سابق کیوی آل راؤنڈر گرانٹ ایلیٹ نے بھی سوال اُٹھا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاک بھارت میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہور میں منظور پشتین کے خلاف دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ درج

پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ میں دہشت گردی ، بغاوت ،اداروں کے خلاف اکسانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق منظور پشتین نے مزید پڑھیں