وطن نیوز انٹر نیشنل

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا الزام، اسپیکر نے 18 لیگی ارکان معطل کردیے

اسپیکر نے لیگی ارکان صوبائی اسمبلی پر 15 نشستوں کے لیے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ان تمام ارکان پر ہفتے کے روز ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کا الزام ہے۔

مسلم لیگ ن کے جن ارکان اسمبلی کو معطل کیا گیا ہے، ان میں میاں عبدالرؤف، سمیع اللہ خان،ملک محمد وحید،عظمیٰ بخاری، صبا صادق،راحیلہ خادم حسین،ربیعہ نصرت، رابعہ فاروقی،زیب النسا اعوان،ذیشان رفیق، کنول لیاقت ایڈووکیٹ،گلناز شہزادی ،نفیسہ امین،محمد افضل ،عادل بخش،سعدیہ ندیم ،راحت افزا اور سنبل مالک حسین شامل ہیں۔

Advertisement
ذرائع کے مطابق ارکان کو معطل کرنے کی وجہ بتائی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کو نااہل قرار دیے جانے کے فیصلے کے خلاف سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار قرارداد پیش کر رہے تھے تو اس وقت لیگی ارکان نے اسپیکر ڈائس کے سامنے شور شرابہ کیا تھا۔ اسمب

اپنا تبصرہ بھیجیں