وطن نیوز انٹر نیشنل

پنجاب میں گورنرراج اور اسمبلی تحلیل کرنے کی افواہیں گشت کرنے لگیں

وفاق میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بعد اب وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی نئی سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لئے نئے گورنر پنجاب عمر چیمہ کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے، جس کے بعد پنجاب میں گورنر راج اور مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر شوبز شخصیات عمران خان کے حق میں بول اٹھیں

شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر خوشی کا اظہار کیا اور ان کے حق میں بیانات جاری کیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف اداکار شان شاہد نے سماجی مزید پڑھیں

کپتان نے ماسٹر اسٹروک کھیل کر تحریک عدم اعتماد کو کچل دیا، وقار یونس

قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس بھی ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال میں متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے اسمبلی توڑنے اور ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کو مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون رشکئی سے ابتدائی مرحلے میں 50 ہزار لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے، سرمایہ کاری بورڈ

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت خصوصی اقتصادی زون رشکئی سے ابتدائی مرحلے میں 50 ہزار سے زائد لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع مزید پڑھیں

ن لیگ کے اکائونٹس سے سپریم کورٹ کے بینچ پر مسلسل تنقیدی حملے ہو رہے ہیں، عمران خان نے اگر اپوزیشن کے خلاف احتجاج کی کال دی تو انہیں اپنے گھروں میں رہنا مشکل ہو جائے گا، پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری فواد حسین کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ کے اکائونٹس سے سپریم کورٹ کے بینچ پر مسلسل تنقیدی حملے ہو رہے ہیں، اپوزیشن نے سپریم کورٹ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی، عمران مزید پڑھیں

سعودی عرب،مسجد الحرام میں زائرین کی خدمت اور صفائی کے لیے 4 ہزار کارکن ،11 روبوٹ تعینات

سعودی عرب میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران زائرین کی خدمت کے لیے 11 روبوٹ اور 4 ہزارکارکن تعینات کیے ہیں۔عرب ذرائع ابلاغ نے انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ زائرین کو اطمینان اور محفوظ ماحول مزید پڑھیں

وزیراعظم کا غیرملکی سازش کے خلاف آج اسلام آباد ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے غیرملکی سازش کے خلاف آج اسلام آباد ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا جس میں وہ خود بھی شرکت کریں گے۔ پروگرام ’’ آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ میں آن لائن سوالات کے مزید پڑھیں

عمران نیازی نے کل سویلین مارشل لا نافذ کیا، متحدہ اپوزیشن

متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے کل سویلین مارشل لا نافذ کیا۔ متحدہ اپوزیشن کی نیوز کانفرنس میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ کل کا دن پاکستان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی رولنگ معطل کرنے کی پیپلز پارٹی کے وکیل لطیف کھوسہ کی استدعا مسترد کردی

سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی رولنگ معطل کرنے کی پیپلز پارٹی کے وکیل لطیف کھوسہ کی استدعا مستردکر دی ۔ عدالت عظمی نے اٹارنی جنرل ،تمام سیاسی جماعتوں ،سیکرٹری داخلہ ، سیکرٹری دفاع، سپریم کورٹ بار مزید پڑھیں