وطن نیوز انٹر نیشنل

کورونا کی دوسری لہر: وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق، 1167 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 849 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 36 ہزار 260 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں پھر تیزی، وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، این سی او سی حکام تازہ صورتحال سے آگاہ کریں گے۔ تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او پیز سمیت اہم مزید پڑھیں

وزارت کی واپسی پر سب سے زیادہ خوشی مکس اچار پارٹی کو ہوئی: فیاض الحسن

لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہمارا ایمان ہے جو کچھ ہوتا ہے اچھے کیلئے ہوتا ہے، وزارت کی واپسی پر سب سے زیادہ خوشی میجر گوروآریا، راء، مکس اچار پارٹی اور ن لیگ کو ہوئی۔ وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

ملک کو چلانے کیلئے نیب کو تالہ لگا یا جائے، ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا: شاہد خاقان عباسی

کراچی: شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کو چلانے کیلئے نیب کو تالہ لگایا جائے، ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا ہے، حکومت بتائے سوا دو سال میں کون سی کرپشن پکڑی ہے، وفاقی وزرا مسائل بھول بھال کر مزید پڑھیں

‘جیسے جیسے احتساب کا عمل تیز ہو رہا ہے، شریف خاندان کی طبیعت بگڑنا شروع ہو رہی ہے’

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جیسے جیسے احتساب کا عمل تیز ہو رہا ہے، شریف خاندان کی طبیعتیں بگڑنا شروع ہو رہی ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے اپنے رد عمل میں کہا کہ آل شریف مزید پڑھیں

پیاز,ٹماٹر,ادرک سمیت 13 سبزیاں مہنگی

لاہور(:سرکاری سطح پر 13سبزیاں 12 روپے کلو تک مہنگی ہو گئیں لیکن عام مارکیٹ میں 105 روپے کلو تک زائد قیمت وصول کی گئی۔ پیاز،دیسی لہسن 1،ٹماٹر، مونگرے ، گاجر،گھیا کدو 5،ادرک 10،سبز مرچ 12،آلو،گھیا توری،پالک2،کریلے 3،بھنڈی کی قیمت 6روپے مزید پڑھیں

راوی ریور منصوبہ، زمینوں کا کم معاوضہ ،مالکان کامظاہرہ

لاہورحکومت کے راوی ریور منصوبے کے تحت زمینوں کا معاوضہ کم دینے کیخلاف مالکان نے لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے وزیر اعظم سے راوی کی زرعی اراضی پر نئے شہر کی تعمیر کو مزید پڑھیں

کسٹم کے چھاپے کے خلاف تاجروں کا یونیورسٹی روڈ پر احتجاج, توڑ پھوڑ, ٹریفک معطل

کراچی پرانی سبزی منڈی کے قریب کسٹم حکام کے چھاپے کے خلاف تاجروں نے احتجاجاً یونیورسٹی روڈ کے دونوں ٹریکس رکاوٹیں لگا کر بند کر دیے اور توڑ پھوڑ کی۔ مظاہرین نے پرانے ٹائروں اور پھلوں کی خالی پیٹیوں کو مزید پڑھیں

اسلام آباد،36 لاکھ کی ڈکیتی پر تاجروں کا احتجاج

اسلام آباد انڈسٹریل ایریا میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارداتیں ، تاجروں میں شدید خوف وہراس ، یونین وفد کی ایس پی انڈسٹریل ایریا زبیر شیخ سے ملاقات ،36لاکھ کی ڈکیتی پر احتجاج ، سکیورٹی کی صورتحال پر تحفظات کا مزید پڑھیں