وطن نیوز انٹر نیشنل

ای سی سی کا اجلاس، گندم کی امدادی قیمت میں 200 روپے اضافے کی منظوری

اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی امدادی قیمت میں 200 روپے اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدار ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں گندم مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ، کیپٹن صفدر سمیت 30 ملزمان کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور:نسداد دہشت گردی عدالت نے مریم نواز کی نیب آفس پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے کیس میں رانا ثناء اللہ، کیپٹن صفدر سمیت 30 ملزمان کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ سزا اور مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 29 اکتوبر کو سنایا جائیگا

اسلام آباد: پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان نے بریت کی استدعا کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 29 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد: وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کل ہوگا۔ ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت بارہ نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس کل ہوگا۔ ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور سلیکٹڈ ٹولہ گھرجانے کی تیاری کرے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور سلیکیٹڈ ٹولہ گھرجانے کی تیاری کرے، عوام نے آپ کو گھر بھیجنے کا پلان بنالیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نالج سٹی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کیخلاف مذمتی قرارداد جمع

لاہور: فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کے خلاف مذمتی قراردادتحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کیخلاف مذمتی قرارداد تحریک انصاف مزید پڑھیں

قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد: وزیر اطلاعات سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی مفاد کی خاطر بعض سیاسی جماعتین عوام کو اداروں کے خلاف بھڑکانے کی غلطی کررہی ہیں۔ ایک ٹوئٹ میں سینیٹرشبلی فراز نے کہا کہ کسی ملک کی بقا اور مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا غیر فطری اتحاد پاکستان کی ترقی کو روکنے کے درپے ہے، عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا غیر فطری اتحاد پاکستان کی ترقی کو روکنے کے درپے ہے۔ اداروں کو کمزور کرنے والے عناصر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سے چیف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پاکستان کے چیف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے نیول چیف کو ملک کا اہم عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی جبکہ ملاقات میں ماہی گیروں سے مزید پڑھیں