وطن نیوز انٹر نیشنل

عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا، بجلی کے نرخوں‌میں‌ ایک روپیہ 6 پیسے فی یونٹ اضافہ

حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا، بجلی ایک روپیہ 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ اضافہ اکتوبر اور نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے مزید پڑھیں

بھارت حاوی نہیں ہوسکتا پاکستان کا دفاع کرنے کی پوری صلاحیت ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دفاع کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں اس لئے بھارت ہم پر ہرگز حاوی نہیں ہوسکتا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپریسو سے خصوصی گفتگو کے دوران شاہ محمود مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی پنڈی آنے کی کوئی وجہ نہیں اگر آئی تو چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی راولپنڈی آنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، اور اگر وہ پنڈی آئے تو چائے پانی پلائیں گے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں نیوز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف زرداری کے تمام کیسز سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس سے متعلق تمام 6 مقدمات سماعت کے لئے مقرر کر دیئے ہین۔ جعلی اکاوٴنٹس کیس میں آصف زرداری کی درخواست ضمانت پر سماعت مزید پڑھیں

عمران خان نے کوئٹہ دھرنے کو انا کا مسئلہ بنائے رکھا، قوم نے چہرہ دیکھ لیا: احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سانحہ مچھ کے متاثرین انصاف کے لیے پکارتے رہے، عمران خان نے کوئٹہ دھرنے کو انا کا مسئلہ بنائے رکھا، قوم نے ان کا چہرہ دیکھ لیا، مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی مرتبہ برطانیہ کو پاکستانی برآمدات 1 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

پاکستان کے لیے ایک اچھی خبر ہے، برطانیہ کو پاکستانی برآمدات تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 ارب ڈالر سے متجاوز ہو گئیں۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اوپن بیلٹ سے سینیٹ الیکشن کرانے کی حمایت، جواب جمع

پنجاب اور خیبرپختونخوا نے اوپن بیلٹ سے سینیٹ الیکشن کرانے کی حمایت کر دی۔ دونوں صوبوں کی جانب سے جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا گیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے سینیٹ الیکشن اوپن ووٹنگ کے ذریعے کرانے کے صدارتی مزید پڑھیں

8 حلقوں میں ضمنی انتخابات، فوج کو پولنگ اسٹیشن کے اندر تعینات نہیں کیا جائیگا

الیکشن کمشن آف پاکستان کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں ہونے والے آئندہ ضمنی الیکشن کے دوران فوج کو پولنگ سٹیشن کے اندر تعینات نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں قومی اور صوبائی مزید پڑھیں