وطن نیوز انٹر نیشنل

سعودی عرب وزارت داخلہ نے پاکستان سمیت دیگر 6 ممالک سے براہ راست مسافروں کی آمد پر یکم دسمبر سے پاپندی کے خاتمے کا مشروط اعلان کر دیا.

سعودی عرب وزارت خارجہ کی طرف سے پابندی کے خاتمہ کے اعلان کے ساتھ ہی کچھ ضوابط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ، بھارت ، مصر ، انڈونیشیا ء ،برازیل اور ویتنام سے آنے والے مسافروں کیلئے لازمی ہے مزید پڑھیں

سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دی

سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دی ریاض: (ویب نیوز) سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا، خبرایجنسی کے مطابق حملہ سعودی عرب کے صوبہ نجران میں کیا گیا۔ سعودی مزید پڑھیں

امیرِ کویت شیخ نواف الاحمد الصباح نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

امیرِ کویت شیخ نواف الاحمد الصباح نے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام امیر ِکویت شیخ مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا مسلسل دوسرے سال غیرملکیوں کے حج پر پابندی عائد کرنے پر غور

لاہور (نیوز ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر سعودی عرب نے لگاتار دوسرے سال حج کے سلسلے میں غیرملکی زائرین کی آمد پر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا گیا مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں پلوں اور سرنگوں کی مجموعی تعداد کتنی ہے ؟

مکہ مکرمہ اور دیگر مقامات مقدسہ میں موجود سرنگوں اور پُلوں کا جال ٹریفک کی آمد و رفت کے حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔اس سلسلے میں مکہ مکرمہ شہر کے سکریٹریٹ کے ترجمان رعد الشریف نے العربیہ ڈاٹ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات سے ان ممالک کو جانے والی پروازیں جاری رہیں گی،

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے 12 مئی سے پاکستان سمیت بنگلا دیش، نیپال اور سری لنکا کے سے آنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سول مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت چار جنوبی ایشیائی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں

12 مئی کی شب کے بعد پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال سے کوئی پرواز متحدہ عرب امارات نہیں جا سکے گی تاہم ٹرانٹ پروازیں اس پابندی سے مستثنی ہیں. متحدہ عرب امارات کے حکام نے اعلان کیا ہے مزید پڑھیں