وطن نیوز انٹر نیشنل

روس نے اسکول پر بمباری کرکے درجنوں افراد کو ہلاک کردیا، زیلنسکی

روس نے اسکول پر بمباری کرکے درجنوں افراد کو ہلاک کردیا، زیلنسکی یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ مشرقی لوہانسک علاقے میں ایک اسکول میں پناہ لینے والے 60 شہری روسی بمباری میں ہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

یوکرین میں 23 ہزار روسی فوجی مارے جا چکے ہیں، صدر زیلنسکی

یوکرین جنگ میں اب تک ہزاروں انسانی جانوں کا زیاں ہو چکا ہے۔ اب یوکرینی صدر زیلنسکی کا دعوی ہے کہ روس یوکرین میں مزید فوجی بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: آرمی کیپٹن اور ایک تاجر جاسوسی کے الزم میں گرفتار

آرمی کیپٹن کو مبینہ طور پر جاسوس کیمرے والی ایک گھڑی بھی مہیا کی گئی تھی، تاکہ معلومات چوری کرنے میں آسانی ہو۔ جنوبی کوریا کی پولیس کے مطابق کپتان اور تاجر دونوں کو کرپٹو کرنسی میں رقومات کی ادائیگیاں مزید پڑھیں

خطے کے دو بڑے حریف، ترکی اور اسرائیل باہمی قربت کے لیے کوشاں

ترکی اور اسرائیل دو علاقائی حریف ہیں، جو اب باہمی قربت کی کوشش میں ہیں۔ صدر ایردوآن کی دعوت پر اسرائیلی صدر ہرزوگ نو مارچ سے ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے۔ گزشتہ بارہ برسوں میں ترک اسرائیلی تعلقات میں مزید پڑھیں

روسی یوکرینی جنگ ’ثقافتوں کی جنگ‘ ہے، جرمن فلسفی ولہیلم شمٹ

معروف جرمن فلسفی ولہیلم شمٹ کے مطابق یوکرین پر فوجی حملے کے بعد سے جاری روسی یوکرینی جنگ دراصل ’ثقافتوں کی جنگ‘ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس جنگ کے لیے صرف روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی ’آمریت‘ کو قصور مزید پڑھیں

روسی سرماٹ میزائل کیا ہیں اور یہ کتنے خطرناک ہیں؟

روسی سرماٹ میزائل کیا ہیں اور یہ کتنے خطرناک ہیں؟ روس نے موسم خزاں کے ختم ہونے تک سرماٹ بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ جدید روسی میزائل جوہری صلاحیت کے حامل ہیں اور امریکہ مزید پڑھیں

روس نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پابندی عائد کردی

صدر پوٹن کے حکم پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور متعدد اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین پر حملے کے بعد برطانیہ نے روس پر اقتصادی مزید پڑھیں

عالمی برادری بھارت میں اسلامو فوبیا کے رجحان میں تشویش ناک حد تک اضافے کا نوٹس لے، بھارتی حکام مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں سے روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں ،چینی سکالر

چینی سکالرنے کہا ہے کہ عالمی برادری کو بھارت میں اسلامو فوبیا کے رجحان میں تشویش ناک حد تک اضافے کا نوٹس لینا چاہیئے اور بھارتی حکام کو اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی منظم خلاف مزید پڑھیں

بھارت؛ مقبوضہ کشمیرمیں فوج کشی کی مذمت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سربراہ پر مقدمہ

مقبوضہ کشمیر میں فوج کشی کی مذمت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے سابق سربراہ کو مودی سرکار نے بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے سابق سربراہ آکار پٹیل کو بنگلور مزید پڑھیں