وطن نیوز انٹر نیشنل

خام مال پر انحصار کرنے والے ترقی پزیر ممالک کے آمدن کمانے کی استعداد کو بڑھایا جائے، پاکستان

پاکستان نےترقی پزیر ممالک کے اتحاد پر مشتمل گروپ77 اور چین کی طرف سے زور دیا ہے کہ خام مال کی برآمد پر انحصار کرنے والےترقی پزیر ممالک کے آمدن کمانے کی استعداد اکار کو بڑھانے کی ضرورت ہے اور مزید پڑھیں

سعودی آرامکو پر حملے کے بعد ایرانی پاسدارانِ انقلاب پر نئی امریکی پابندیاں

امریکا نے 13 مارچ کو عراق کے اربیل (سعودی آرامکو) اور 25 مارچ کو سعودی آرامکو کی تنصیب پر حوثیوں کے میزائل حملوں کے بعد ایرانی پاسدارانِ انقلاب پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن نے مزید پڑھیں

اسرائیل میں اہم اجلاس؛ امریکا اور متحدہ عرب امارات سمیت 4 عرب ممالک کی شرکت

اسرائیل کی میزبانی میں ہونے والے اہم اجلاس میں امریکا، متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر اور مراکش کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاریخ میں پہلی بار 4 عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے مزید پڑھیں

امدادی مشن کو افغان حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، پاکستانی مندوب منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان سلامتی کونسل کی جانب سے افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن میں توسیع کی منظور کردہ قرارداد کا محتاط جائزہ لے رہا ہے اور امدادی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے 15مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن قراردیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 15مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے طور پر منانے کی قرارداد منظور کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قرارداد میں جسے گزشتہ روز اقوام متحدہ کے193رکن ممالک نے اتفاق رائے مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کردیا ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جنگ بند کرنے کی اپیل

روس نے یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، روسی وزارت دفاع کے مطابق صدر پیوٹن کی طرف سے لوگانسک اور ڈونیسک کی مدد کی تحریری درخواستوں پر یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی کے اعلان کے بعد یوکرین مزید پڑھیں