وطن نیوز انٹر نیشنل

علی اصغر جمالی آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

انڈس موٹرکمپنی کے سی ای او علی اصغر جمالی پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے چیئرمین منتخب ہوگئے

کراچی(بزنس رپورٹر) پاما نے ٹریڈ آرگنائزیشن قواعد2013 کے تحت انتخابات برائے 2020-21 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں