وطن نیوز انٹر نیشنل

آر پی او کے ڈرائیور دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد کے ڈرائیور محمد ذوالفقار دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے ۔محمد ذوالفقار ساندل ہائوس میں ڈیوٹی پر موجود تھے کہ بدھ کی رات کوانہیںدل کا دورہ پڑا جس پر ان کو ایف آئی سی منتقل کیا گیا جہاں پر وہ انتقال کر گئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں