وطن نیوز انٹر نیشنل

صحت مند خوراک صحت مند معاشرہ کی دلیل ہے ، منصور کنڈی

ملتان(خصوصی رپورٹر)بیماری کی اصل وجہ غیرصحت مند اور غیر محفوظ خوراک ہے ۔ صحت مند خوراک دراصل صحت مند معاشرہ کی دلیل ہے ۔ ان خیالات کا اظہار بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن کے زیراہتمام ورلڈ فوڈ ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں