وطن نیوز انٹر نیشنل

یکجہتی کشمیر بوائز وگرلز دوستانہ میچز اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے

ڈپٹی کمشنر محمد علی نے کرکٹ بال کو ہٹ لگاکر میچز کا افتتاح کیا۔ڈویژنل سپورٹس آفیسر طارق نذیر، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجدہ لطیف، صدر جگنو کلب پاکستان ناصرہ کفیل، سرپرست اعلیٰ رانا افتخار، کیئر ٹیکر اقبال سٹیڈیم نوید نذیر، کوارڈینیٹر عاطف نومی ملک، صدر فٹسال ایسوسی ایشن، حافظ اظہر محمود کے علاوہ شائقین بھی موجودتھے ۔یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں گرلز کے مابین ٹی 10،بوائز کے مابین ٹی 20 میچ کھیلاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں