وطن نیوز انٹر نیشنل

چاہ بوہڑ والا ، چاہ کمے والا کی شخصیات کا ریاض فتیانہ گروپ میں شمولیت کااعلان

اس موقع پر ایم این اے و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف ریاض فتیانہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ نئے شامل ہونے والے افراد کو گروپ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ نئے شامل ہونے والے افراد کو ساتھ لے کر چلیں گے ۔ہمارا گروپ علاقہ کا سب سے مضبوط سیاسی گروپ ہے ،عوام کی بے لوث خدمت ہمارے گروپ کی پہچان ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں