وطن نیوز انٹر نیشنل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کم ہوکر 99 ہزار 194 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 2 ڈالرکم ہوکر 1ہزار916 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں