وطن نیوز انٹر نیشنل

تبادلوں کاطریقہ تبدیل کرنے کامطالبہ کرنیوالے محکمہ چھوڑدیں:مراد راس

لاہور:وزیر تعلیم سکول مراد راس نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ان کو مشور دیا جارہا ہے ۔ تبادلوں کیلئے ایس ٹی آر کی شرط کو ختم نہیں کیا جائیگا۔ اساتذہ کے تبادلوں کے لیے طریقہ کار تبدیل کرنے کا مطالبہ کرنے والوں کو سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ چھوڑنے کا مشورہ دے دیاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں