وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈی جی رینجرزکا رضویہ چو ک گولیمار میں جلوس کا معائنہ

کراچی : ترجمان سندھ رینجرزکے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ نے جلوس کی گزرگاہوں پر تعینات جوانوں اور افسران سے ملاقات بھی کی اور سیکیورٹی انتظامات کو مزید موثر بنانے کے لئے احکامات جاری کئے ۔ڈی جی رینجرز سندھ نے اس موقع پر کہا کہ چپ تعزیے کے جلوس کا پر امن انعقاد سندھ رینجرز اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات، افسران و جوانوں کی بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتو ں کا مظہر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں