وطن نیوز انٹر نیشنل

اکسر محمد وسیم اگلی فائٹ پاکستان میں کرنے کے خواہشمند

وسیم ان دنوں گلاسگو میں ہیں اور اپنے ٹرینر کے ساتھ اپنی اگلی فائٹ کی تیاری کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ اگلی فائٹ پاکستان میں ہو اور اس سلسلہ میں مخالف باکسر اور پروموٹرز کیساتھ بات چیت کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں