وطن نیوز انٹر نیشنل

پنجاب اسمبلی:قانونی مسائل، رائے ممتاز سے کنٹریکٹ واپس لینے پر غور

لاہور:رائے ممتاز حسین بابر کو ریٹائرمنٹ کے بعد ایک سال کا کنٹریکٹ دیا گیاہے ۔اسمبلی ذرائع کے مطابق قانونی معاملات کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ نے کنٹریکٹ واپس لینے پرغور شروع کر دیا ۔ اس حوالے سے اسمبلی سیکرٹریٹ نے لیگل ٹیم سے تجاویز مانگ لی ہیں۔قانونی ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں رائے ممتاز حسین کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں