وطن نیوز انٹر نیشنل

ریل گاڑیاں 4 گھنٹے 10 منٹ تک تاخیر کا شکار

لاہور: گرین لائن ایکسپریس 1 گھنٹہ ، تیز گام 1 گھنٹہ 20 منٹ، کراچی3 گھنٹے ، پاک بزنس 1 گھنٹہ 50 منٹ، فرید 1 گھنٹہ، ملت 1 گھنٹہ 10 منٹ، خیبر میل 1گھنٹہ 40 منٹ ،عوام 2 گھنٹے ، قراقرم ،جعفر1 گھنٹہ 20 منٹ اور شاہ حسین ایکسپریس 4 گھنٹے 10 منٹ لیٹ ہوئی۔ ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں