وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈالر سستا ہوگیا۔ آج کے کرنسی ریٹ

نٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 50 اور اوپن مارکیٹ میں 60 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے روپے کے مقابلے میں نرخ 50 کم ہوگئے۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے

اپنا تبصرہ بھیجیں