وطن نیوز انٹر نیشنل

حب: زائد المیعاد چاکلیٹس سےبھرا ٹرک پکڑا گیا

موچکو پولیس کے ساتھ سندھ فوڈ اتھارٹی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے حب ریور روڈ پر زائد المیعاد چاکلیٹس سے بھرا ٹرک پکڑ لیا جبکہ چاکلیٹس کی نجی فیکٹری کو سیل کر دیا۔

اتھارٹی نے چاکلیٹس کی نجی فیکٹری پر 3لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کر دیا۔

زائد المعاید چاکلیٹ کچی آبادی والے علاقوں میں فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیکٹری خراب اور زائد الميعاد چاکلیٹس اسکریپ والے کو بیچ دیتی تھی۔

اتھارٹی کو فیکٹری میں جگہ جگہ کیڑے مکوڑے اور بڑی تعداد میں چاکلیٹ بھی ملی

اپنا تبصرہ بھیجیں