وطن نیوز انٹر نیشنل

سرسبز فرٹیلائزر کاکسان ڈے کے موقع پر کسانوں کی خوشحالی کا عزم

فاطمہ گروپ کے تحت فاطمہ فرٹیلائزر کے فلیگ شپ برانڈ سرسبز فرٹیلائزر نے حکومتی شخصیات کے ساتھ دوسرے سالانہ کسان ڈے کے موقع پر کسانوں کی خوشحالی کیلئے کام کرنے کا عزم کیا

لاہور(نمائند ہ دنیا)اس حوالے سے گورنر ہاؤس میں تقریب ہوئی جس میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، ندیم افضل چن، وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان ،وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی، چیئرمین فاطمہ گروپ فواد مختار نے بھی شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں