وطن نیوز انٹر نیشنل

پی ڈی ایم آخری سانسیں لے رہی ہے ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی سیاست مسلسل ناکام ہورہی ہے، یہ اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی سیاست مسلسل ناکام ہورہی ہے، اپوزیشن کی سیاست بچگانہ سوچ پر مبنی ہے، پی ڈی ایم آخری سانسیں لے رہی ہے ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے۔

فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان اور مریم نواز فوج کو متنازع بنانے کی کوشش کررہی ہے، ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے اپوزیشن کے بیانات کی واضح الفاظ میں تردید کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں