وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈی سی لاہور کا ٹائیفائیڈ مراکز کادورہ

انہوں نے ٹائیفائیڈ مہم میں کام کرنیوالی ٹیموں کا جائزہ لیا۔ڈی سی نے خود انجکشن نہ لگوانے بچوں کی نشاندہی کی اور اپنی نگرانی میں ٹائیفائیڈ کے انجکشن بچوں کو لگوائے جبکہ محکمہ ہیلتھ کی ٹیموں نے ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک کومہم بارے بریفنگ دی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ٹائیفائیڈ مہم کو پنجاب حکومت کی ہدایات پر چلایا جا رہا ہے ۔لاہور میں بھر پور انداز سے ٹائیفائیڈ مہم جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں