وطن نیوز انٹر نیشنل

کراچی ایئرپورٹ پر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ایف آئی اے افسر معطل

یئرپورٹ پر فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) افسر کی جانب سے بحرین سے آئی لڑکی کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سب انسپکٹر سنجے نے لڑکی سے موبائل نمبر اور مٹھائی مانگی۔ لڑکی کے نمبر نہ دینے پر ایف آئی اے افسر نے اسے ہراساں کیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے عامر فاروقی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سب انسپکٹر سنجے کو معطل کردیا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے عامرفاروقی نے کہا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیگی اور ملوث افسر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، الزامات درست ثابت ہونے پر افسر کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

10 بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ ای میل
ای میل ایڈریس

مقبول خبریں
سلیکٹڈ ہونا میرے خون میں نہیں یہ لاہور کے ایک خاندان کی روایت ہے، بلاول
ٹیکس نہ دینے پر ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فون بند
دوران پرواز شِیرخوار بچے کو بہلانے والے پی آئی اے ملازم کیلئے منفردعالمی اعزاز
امریکی صدر جوبائیڈن کی صدر عارف علوی کو یومِ پاکستان پر مبارکباد
3 ہفتے میں فٹنس ثابت کرو، شرجیل کوچیلنج مل گیا
اولاد نرینہ کی خواہش میں بچے کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار
گھر میں آتشزدگی پر 8 سالہ بچی نے گدا نیچے پھینکا، پھر کود کر جان بچالی
راولپنڈی میں 9 سالہ بچی کو مبیّنہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا
حکومت سندھ نے صوبے میں تمام درگاہیں اور مزارات دوبارہ کھول دیے

سروے
کیا پی ڈی ایم کے مطالبے پر پیپلزپارٹی اسمبلیوں سے استعفیٰ دیدے گی؟

ہاں
نہیں
نتائج ملاحظہ کریں
تازہ ترین سلائیڈ شوز

خواتین کا عالمی دن

بزرگ شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز

خواتین کا عالمی دن

بزرگ شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز

1
2

اپنا تبصرہ بھیجیں