وطن نیوز انٹر نیشنل

سعودی عرب: مسجدِ نبوی میں پاکستانی سیاستدانوں کے خلاف ’’چور چور‘‘ کے نعرے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی وزاء کی سعودی عرب میں مسجدِ نبوی آمد کے موقع پر وہاں موجود بعض افراد نے ’’چور چور‘‘ کے نعرے مزید پڑھیں

مدینہ منورہ: وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی مسجد نبوی ﷺ آمد پرکچھ افراد نے نامناسب نعرے بازی کی۔

سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں کچھ افراد کے گروپ کو وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبوی ﷺ کے احاطے میں آمد پرنامناسب نعرے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک اورویڈیو میں جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی کے خلاف مزید پڑھیں

سعودی عرب وزارت داخلہ نے پاکستان سمیت دیگر 6 ممالک سے براہ راست مسافروں کی آمد پر یکم دسمبر سے پاپندی کے خاتمے کا مشروط اعلان کر دیا.

سعودی عرب وزارت خارجہ کی طرف سے پابندی کے خاتمہ کے اعلان کے ساتھ ہی کچھ ضوابط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ، بھارت ، مصر ، انڈونیشیا ء ،برازیل اور ویتنام سے آنے والے مسافروں کیلئے لازمی ہے مزید پڑھیں

سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دی

سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دی ریاض: (ویب نیوز) سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا، خبرایجنسی کے مطابق حملہ سعودی عرب کے صوبہ نجران میں کیا گیا۔ سعودی مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا مسلسل دوسرے سال غیرملکیوں کے حج پر پابندی عائد کرنے پر غور

لاہور (نیوز ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر سعودی عرب نے لگاتار دوسرے سال حج کے سلسلے میں غیرملکی زائرین کی آمد پر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا گیا مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں پلوں اور سرنگوں کی مجموعی تعداد کتنی ہے ؟

مکہ مکرمہ اور دیگر مقامات مقدسہ میں موجود سرنگوں اور پُلوں کا جال ٹریفک کی آمد و رفت کے حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔اس سلسلے میں مکہ مکرمہ شہر کے سکریٹریٹ کے ترجمان رعد الشریف نے العربیہ ڈاٹ مزید پڑھیں

فیصل مسجد کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے شاہ فیصل کی نایاب تصویر

فیصل مسجد کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے شاہ فیصل کی نایاب تصویر. کنگ عبدالعزیز فاؤنڈیشن فار ریسرچ اینڈ آرکائیوز (دارة الملك عبدالعزيز) نے اسلام آباد میں فیصل مسجد کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے شاہ فیصل بن عبدالعزیز کی ایک نایاب مزید پڑھیں