وطن نیوز انٹر نیشنل

مریم نواز کے بیانیے کی اب سیاست میں کوئی جگہ نہیں رہی، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی بے ربط تقریر ان کی ذہنی زبوں حالی کی غمازی کرتی ہے، مریم نواز کے بیانیے کی اب سیاست میں کوئی جگہ نہیں رہی ہے۔ شبلی فراز مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا بیٹی کی تصویر کے ساتھ خوبصورت پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی کی اپنی بیٹی کے ساتھ خوبصورت تصویر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کی تصویر احترام اور محبت سے مزید پڑھیں

کرونا کی دوسری لہر،مساجدکسی صورت بند نہیں ہونگی،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیاجاسکتا تاہم کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی تاکید ضروری ہے۔ جمعہ کو اسلام آباد میں وزیرِاعظم عمران خان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے2018انتخابات کاریکارڈتلف کرنیکاحکم دیدیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2018 میں ہونے والے عام انتخابات کا پولنگ ریکارڈ تلف کرنے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق جن حلقوں کے کیسز زیر سماعت ہیں، مزید پڑھیں

کرونا ٹیسٹ:ڈاؤ لیب کی تشخیص بہترین قرار

پاکستان میں کروناوائرس ٹیسٹ کی سب سے اچھی لیب کا اعزازڈاؤیونی ورسٹی آف میڈیکل سائنسزکو دیا گیا ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد نے ڈاؤ یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسزکو کوالٹی سرٹیفکیٹ سے نوازا ہے۔ کرونا ليب کے انچارج مزید پڑھیں