وطن نیوز انٹر نیشنل

خواتین اساتذہ کاتعلیمی اداروں کی متوقع بندش کیخلاف مظاہرہ

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ویمن ونگ ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام راولپنڈی پریس کلب کے باہر تعلیمی اداروں کی متوقع بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت سکینہ تاج صدر ویمن ونگ ڈسٹرکٹ راولپنڈی مزید پڑھیں

وزرائے تعلیم اجلاس، تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ ایک ہفتہ کیلئے موخر

اسلام آباد: بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بند کرنے کی مخالفت کردی جس کے نتیجے میں اس سے متعلق فیصلہ ایک ہفتہ کے لیے موخر کردیا گیا اور اب 23 نومبر آئندہ پیر مزید پڑھیں

تحریک لبیک کا فیض آباد پر دھرنا، فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ

تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی) کا اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم فیض آباد پر دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین نے ناموس رسالت ریلی نکالی اور وہ فرانس میں سرکاری سرپرستی میں توہین رسالت کیے جانے پر فرانسیسی سفیر مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس،3500 پی آئی اے ملازمین کو رضاکارانہ ریٹائر کرنیکی منظوری

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصای رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کے ساڑھے تین ہزار ملازمین کو رضاکارانہ طور پر ریٹائر کرنے کے فیصلے کی اصولی منظوری دے دی۔ فیصلے کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں

کشمور واقعہ: وزیراعظم کی پولیس افسر اور بیٹی کو شاباش، زیادتی کیخلاف سخت قانون لانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کشمور میں جنسی زیادتی سے متاثرہ بچی کو بازیاب کرانے والے سندھ پولیس کے اے ایس آئی برڑو اور ان کی بیٹی کو شاباش دیتے ہوئے ان پر فخر کا اظہار کیا۔ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

شادی ہال بند کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، یونین

راولپنڈی : ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران پنجاب و راولپنڈی شاہد پراچہ صدر انجمن تاجران راولپنڈی شرجیل میر، ارشد اعوان، ندیم شیخ، شیخ عبدالحمید، صدر ملک ظہور، جنرل سیکرٹری آصف اقبال اور دیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

کورونا ویکسین پر صرف امیر ملکوں کی اجارہ داری تشویشناک ،فواد

اسلام آباد وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھر ی نے کہا کورونا وائرس کی ویکسین پر صرف امیر ملکوں کی اجارہ داری تشویشناک ہے ۔ امیر ترین ممالک 50کروڑ ویکسین ڈوز کا آرڈر دے چکے ہیں۔ ٹویٹر پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے شہباز شریف کے اثاثوں اور قرض کی تفصیلات جاری کردیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ارکان پارلیمان کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں، اپوزیشن کی سب سے بڑی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے اثاثوں کی مالیت 24 کروڑ 74 لاکھ روپے ہے۔ای سی مزید پڑھیں

نواز شریف اشتہاری قرار۔جائیداد قرقی کا حکم

غیرقانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں عدم پیشی پر نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ،عدالت نے سابق وزیراعظم کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے جائیداد قرقی کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں مزید پڑھیں

اوور سپیڈگاڑیوں کیخلاف کارروائی، 1603کے چالان

راولپنڈی:سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے کیمرہ سکواڈ نے گزشتہ ماہ اولڈ ائیر پورٹ روڈ، نیو ائیر پورٹ روڈ، ٹیکسلا، کلر سیداں اور مہر آباد سیکٹر میں کیمرہ نصب کر کے اوور سپیڈنگ کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 1603 گاڑیوں مزید پڑھیں