وطن نیوز انٹر نیشنل

ماضی میں ملک کے حکمران رہنے والوں کو بھاگنے کی بہت جلدی ہے: شہباز گل

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ ماضی میں ملک کے حکمران رہنے والوں کو بھاگنے کی بہت جلدی ہے، ایسے بھاگ رہے ہیں جیسے چور چوری کے بعد بھاگتا ہے۔ شہباز شریف مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیرسے متعلق سعودی قیادت کی طرف دیکھ رہے ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیرسے متعلق سعودی قیادت کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ سعودی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ کشمیر کے عوام مزید پڑھیں

وزیراعظم سعودیہ پہنچ گئے، جدہ ائیرپورٹ پر سعودی ولی عہد نے پرتپاک استقبال کیا

وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ جدہ ائیرپورٹ پر سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان اور وزرا نے پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان کو شاہی دیوان لے جایا گیا جہاں سعودی ولی عہد کے مزید پڑھیں

ریٹائرڈ ایئر مارشل اصغر خان کا وہ خط جس نے فوج کو ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف ’بغاوت پر اکسایا‘

ریٹائرڈ ایئر مارشل اصغر خان کا وہ خط جس نے فوج کو ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف ’بغاوت پر اکسایا‘ یہ تین جولائی 1977 کی بات ہے، وزیر اعظم کے پہلو میں رکھے گرین فون یعنی ہاٹ لائن کی گھنٹی مزید پڑھیں

شہباز شریف: قائدِ حزبِ اختلاف کو ’نام بلیک لسٹ میں ہونے کے باعث‘ لاہور ایئرپورٹ پر بیرونِ ملک روانگی سے روک دیا گیا

لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کو ‘نام تاحال بلیک لسٹ’ میں ہونے کے سبب بیرونِ ملک سفر کرنے سے روک دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

نیب لاہورکی 21 سالہ تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی پلی بارگین منظورلی گئی۔

ڈی جی نیب لاہور کی سربراہی میں 5 مئی کو ریجنل بورڈ میٹنگ منعقد کی گئی جس میں گرینڈ ایونیو سوسائٹی کیس کے ملزمان کیجانب سے پیش کردہ مجموعی 2 ارب 25 کروڑ مالیتی پلی بارگین درخواست پر منظوری دی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

راولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکورٹی، افغان امن عمل اور اس پر ہونے والی تازہ پیشرفت پر بات چیت کی گئی۔ مزید پڑھیں

ڈرائی فروٹ کی آڑ میں ہیروئین کینیڈا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کے عملے نے خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائیوں کے دوران مختلف نوعیت کی منشیات برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف کورنگی پولیس اسٹیشن کے عملے نے مزید پڑھیں