وطن نیوز انٹر نیشنل

ماں نے تین بچیوں کو کنویں میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی

گوجرخان کے گاؤں گلیانہ میں گھریلو ناچاقی پر جھگڑے کے بعد ماں نے تین بچیوں کو کنویں میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی۔ افسوسناک واقعے میں تینوں بچیاں جاں بحق ہوگئیں جبکہ خاتون کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

پولیس لائنز میں فکر اقبال سوسائٹی اور پنجاب پولیس کے زیر اہتمام فکر اقبال سیمینار میں موٹیویشنل سپیکر و چئیرمین طاہر باھو اور ایس ڈی پی او محمد جمیل خطاب کر رہے ہیں

نارووال: پولیس لائنز میں فکر اقبال سوسائٹی اور پنجاب پولیس کے زیر اہتمام فکر اقبال سیمینار میں موٹیویشنل سپیکر و چئیرمین طاہر باھو اور ایس ڈی پی او محمد جمیل خطاب کر رہے ہیں۔تقریب کے اختتام پر طاہر باھو کو مزید پڑھیں

فائر بریگیڈ ملازمین کو تین ماہ کا رسک الاؤنس دینے کا اعلان

صوبائی وزیر بلدیات واطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ فائر بریگیڈ کے ملازمین کو تین ماہ کا فائر رسک الاؤنس دینے کا اعلان کردیا ہے۔ وہ اتوار کی دوپہر ایڈمنسٹریٹر و کمشنر کراچی افتخار مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے کورونا سے بچاو کیلئے دفاتر میں حاضری نصف کردی

حکومت پنجاب نے کورونا وائرس سے بچاو کے لیے دفاتر میں حاضری 50 فیصد کردی۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر حکومت پنجاب نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری اور نجی دفاتر میں کام کرنے والوں کے لیے مزید پڑھیں

نپون پینٹس :لبرٹی گول چکر کی سڑک پر بڑی پینٹنگ بنائیگی

نپون پینٹ (پاکستان) پرائیویٹ لمیٹڈ ایک جاپانی ملٹی نیشنل ہے اور ایشیا پیسیفک ریجن میں پینٹ مینوفیکچر کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہے۔ لاہور ’’پھولوں کا شہر‘‘ اور اپنی شاندار تاریخ و ثقافت کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

عوامی مسائل کا حل ،کسر نہیں چھوڑی جائیگی:عثمان ڈار

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈارنے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائیگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قلعہ سیالکوٹ پر کھلی کچہری میں این اے 73 کے شہریوں کے مزید پڑھیں

خواتین اساتذہ کاتعلیمی اداروں کی متوقع بندش کیخلاف مظاہرہ

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ویمن ونگ ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام راولپنڈی پریس کلب کے باہر تعلیمی اداروں کی متوقع بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت سکینہ تاج صدر ویمن ونگ ڈسٹرکٹ راولپنڈی مزید پڑھیں

لاہور کو انتظامی اور مالی طور پر 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے لاہور کی انتظامی تقسیم کافیصلہ کرلیا۔ لاہور کو بھی کراچی کی طرز پر اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی گئی ۔وزیر اعلیٰ نے تجویز کی حمایت کر کے مکمل ایکشن پلان مانگ لیا ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق گلشن معمار میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے، گرفتار دہشت گرد کراچی میں دہشت گردی مزید پڑھیں