وطن نیوز انٹر نیشنل

کشمیری مسلمانوں پر مظالم بند نہ کرنے والی مودی حکومت کیخلاف اعلان جنگ کیا جائے

گوجرانوالہ( ) کشمیری مسلمانوں پر مظالم بند نہ کرنے والی مودی حکومت کیخلاف اعلان جنگ کیا جائے مدارس کے طلبہ پاک فوج کے شانہ بشانہ ہوں گے ملک کی خاطر جان کا نذرانہ دینے سے گریز نہیں کریں گے تحریک پاکستان میں بھی علماء نے کلیدی کردار ادا کیا تھا، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو نشان عبرت بنا دیں گے اللہ کے فضل سے ملک پاکستان تا قیامت قائم رہے گا ان خیالات کا اظہار جمعیت ا شا عت توحید والسنہ سٹی کے جنرل سیکرٹری حافظ شہباز رسول نے جشن آزادی کے سلسلے میں دارالعلوم تبلیغ القران کھیالی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پرقاری سلیمان،قاری سعیدالر حمان اور حافظ شہباز رسول نے بھی خطاب کیا اس موقع پر طلبہ نے ملی نغمے اور ترانے ہیش کرنے کے علاوہ انڈیا مردہ باد کے فلگ شگاف نعروں سے تقریب میں جان ڈال دی

اپنا تبصرہ بھیجیں