وطن نیوز انٹر نیشنل

شہدائے پولیس نے جان کی قربانی دے کر فرض نبھایا ہے…. نائب صدر شالیمار ٹائون سو سائٹی حاجی ریاض ریحان جٹ

گوجرانوالہ2نومبر 2021ء ڈویژنل صدر امن کمیٹی اور نے کہا ہے کہ شہدائے پولیس نے جان کی قربانی دے کر فرض نبھایا ہے اور پولیس کا نام روشن کیا ہے ان خیالات کا اظہار انہو ں نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ پولیس نے ہمیشہ ہی بے مثال قربانیا ںدے کر عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے اور امن وامان کے قیام کے لئے اپنا فریضہ احسن طریقے سے انجام دیا ہے حالیہ دنوں میں شہادت کا رتبہ پانے والے جوان ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے قوم ان کی قربانیوں کی قدر کرتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں