وطن نیوز انٹر نیشنل

پیپسی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا پرنسپل پارٹنر بن گیا

اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور پیپسی کے درمیان ایک سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے ۔ معاہدے کی تقریب کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹرز قذافی سٹیڈیم میں ہوئی۔ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشلز بابرحامد اور ڈائریکٹرمارکیٹنگ پیپسی عائشہ جنجوعہ نے معاہدے پر دستخط کئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں