وطن نیوز انٹر نیشنل

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ قابل تعریف شخصیت ہیں، میرے دل میں ان کی بہت عزت ہے: چیف جسٹس عمر عطا بندیال 

بریکینگ نیوزپاکستان On ستمبر 11, 2023  49 اسلام آباد : چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ قابل تعریف شخصیت کے مالک ہیں۔ سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر ایک میں نئے عدالتی سال کی مزید پڑھیں

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 75ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی75ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی75ویں برسی آج (پیر) انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے، مزار قائد پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا، وزیراعلیٰ اورگورنر سندھ مزید پڑھیں

شاہ سلمان، ولی عہد کی مراکش میں امدادی سامان بھجوانے کی ہدایت

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مراکش میں امدادی سامان بھجوانے کی ہدایت کردی۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ مراکش میں زلزلہ متاثرین کیلئے فضائی راہداری بنا کر امدادی مزید پڑھیں

کھیل  11 ستمبر ، 2023 ویب ڈیسک ایشیا کپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے357 رنزکا ہدف ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 357 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو میں ریزرو مزید پڑھیں


KASHMIR COUNCIL EU

 Brussels, date: 10 Sept 2023 برسلز: جی۔۲۰ ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کریں، علی رضا سید کا جی۔۲۰ ممالک کے سربراہان کو خط برسلز (دس ستمبر ۲۰۲۳) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید مزید پڑھیں


ڈنمارک اور یورپ کے دیگر ممالک کو مستقبل میں افرادی قوت کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس کا اعادہ حال ہی میں ڈنمارک میں منعقد ہونے والی سالانہ بزنس کونسل کانفرنس میں کیا گیا ہے۔اس کانفرنس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ڈنمارک کی طرف سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں ۔یاد رہے کہ ڈنمارک میں ڈینش ، پاکستانی بزنس کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (C E O)طارق سندھولگاتار ڈینش چیمبر آف کامرس کے ڈائریکٹر سے باہمی تبادلہ خیال کرتے رہتے ہیں۔اس سلسلے میں اگلے سال مئی 2024 میں ہونے والی کانفرنس میں پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر جناب Jakob Linulf اور ڈنمارک میں پاکستان کے سفیر محترم جناب شعیب سرور(Shoab Sarwar)بھی حصہ لیں گے۔یاد رہے کہ ڈنمارک میں ڈینش پاکستانی بزنس کونسل کے C E O طارق سندھو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے بھر پور کوشش کر رہے ہیں

’شیرِ پنجشیر‘ احمد شاہ مسعود کا قتل: ’صحافیوں نے کیمرہ سامنے رکھا اور پھر ایک زوردار دھماکے کی آواز آئی‘

مضمون کی تفصیل دو سال پہلے تک اگر آپ کابل کے ہوائی اڈے پر اترتے تو سب سے پہلے جس چیز پر آپ کی نظر پڑتی وہ وہاں آویزاں احمد شاہ مسعود کا ایک بڑا پوسٹر تھا۔ یہی نہیں بلکہ مزید پڑھیں


صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاریخ رقم کر دی

صدر عارف علوی پانچ سال سے زائد عہدے پر برقرار رہنے والے پہلے صدر بن گئے  مقدس فاروق اعوان  ہفتہ 9 ستمبر 2023  14:36 اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 ستمبر 2023ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاریخ رقم کر دی۔ مدت مکمل ہونے کے باوجود صدارت مزید پڑھیں