وطن نیوز انٹر نیشنل

کویتی حکومت نے اقامہ ہولڈرز کی مدت گھٹا کر ایک سال کر دی

کویتی اقامہ ہولڈرز کے لیے حکومت نے 2سالہ مدت کا قانون تبدیل کرتے ہوئے اقامے کی میعاد 1سال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کویت میں تارکین وطن کارکنوں اور غیرملکیوں کے لیے قوانین میں مسلسل تبدیلی کا عمل جاری ہے مزید پڑھیں

ملائیشین کمپنی نے اپنی گاڑی ایکس 70 پروٹون پاکستان میں متعارف کرا دی

پروٹون ملائیشین آٹو موبائل کمپنی نے اپنی گاڑی ایکس 70 پاکستان میں متعارف کرا دی گئی۔ ہائی کمشنر ملائشیا اکرام محمد ابراہیم نے گاڑی کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں گاڑی مزید پڑھیں

سرفراز احمد میں گریم سمتھ، مائیکل کلارک، مصباح الحق سے زیادہ خوبیاں دیکھیں: آرتھر

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرفراز احمد میں وہ خوبی دیکھی جو جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم سمتھ، آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک اور سابق پاکستانی کپتان مزید پڑھیں

فیٹف کی ایک اور شرط پوری، 25 ہزار کے نئے پرائز بانڈز کی فروخت پر پابندی عائد

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے 25 ہزار کے نئے پرائز بانڈز کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق 25 ہزار روپے کے غیر رجسٹرڈ انعامی باؤنڈز مزید پڑھیں

پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے گئے ڈراموں و فلموں کی فہرست جاری

کراچی: گوگل نے پاکستانی عوام کی طرف سے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ڈراموں و فلموں کی فہرست جاری کردی جس میں ترکش ڈرامہ ’’ارطغرل غازی‘‘ سرفہرست ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والا سرچ مزید پڑھیں

مرغزار چڑیا گھر کولائف کنزرویشن سنٹر میں تبدیل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی دوسری میٹنگ میں مرغزار چڑیا گھر کو عالمی نوعیت کے مارگلہ وائلڈ لائف کنزرویشن سنٹر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ ۔مرغزار چڑیا گھر کا رقبہ 25 ایکڑ سے 82 ایکڑ تک بڑھا دیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کا فوری حل تمام ممبرممالک کی اجتماعی ذمہ داری،شہریار

گزشتہ روز انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز میں منعقدہ پارلیمانی کشمیر کانفرنس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کا فوری حل اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے تمام ممبر ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے مزید پڑھیں

مطلوب انقلابی آزادکشمیر کی سیاست کا اثاثہ تھے ، راجہ فاروق

وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے سابق وزیر حکومت پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما محمد مطلوب انقلابی کے گھر گئے اور مطلوب انقلابی کے والدین دیگر اہلخانہ سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔ وزیر اعظم نے مزید پڑھیں